ثانیہ مرزا اکثر کس پاکستانی شہر آتی رہتی ہیں

لاہور (ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں، لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔انہوں نے کہاکہ پہلی بار لوگوں نے دیکھا ہے ، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں۔اس موقع پر

شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو ایک گھرکے جیسا ہے۔حال ہی میں قومی ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ کراچی میں ایک تقریب میں شریک ہوئے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہیں۔

Comments are closed.