ثانیہ مرزا کو بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ،

دوحہ (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا قطر اوپن چیمپئن شپ سے باہر ہوگئیں۔ انہیں اور پارٹنر اینڈریا کلیپک کو ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں نکول ملیچر اور ڈیمی شروز پر مشتمل جوڑی نے ایک گھنٹے اور 28 منٹ کے مقابلے میں زیر کیا۔دریں ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں

جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹوا نے امریکی حریف جسیکا پیگولا کو ہرا دیا، ادھر بیلارس کی وکٹوریا آزارنکا فٹنس مسائل کے سبب اسپین کی گاربین مگوروزا کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں دستبردار ہوگئیں۔

Comments are closed.