ثانیہ مرزا ہوشیار باش :

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر اور کرکٹر شعیب ملک کا بولڈ فوٹو سیشن سوشل میڈیا پر موضوع بحث بناہوا ہے۔قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا ایک میگزین کے لیے کرایا گیا بولڈ فوٹو سیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہے، سوشل میڈیا صارفین نے جہاں فوٹو سیشن کی تعریف کی تو وہیں کچھ صارفین

کی جانب سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا گیا۔دوسری جانب شعیب ملک نے فوٹو سیشن کو انسٹاگرام پر شئیر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ اپنے دوستوں کے ساتھ کام کرکے خوشی محسوس ہوتی ہے، مجھے عائشہ عمر کے ساتھ کام کرکے مزہ آیا۔

Comments are closed.