جاز بازی لے گیا ، کورونا فنڈ میں کتنی رقم جمع کروا دی ؟ جانیے

کراچی ( ویب ڈیسک) جاز نے وزیر اعظم پاکستان کےکورونا ریلیف فنڈمیں3کروڑ 80لاکھ روپے جمع کروادیئے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کے میچنگ گرانٹس پروگرام کے تحت ادائیگیوں کا یہ دوسرا مرحلہ ہے، جس کے ذریعے امدادی فنڈ میں جاز کے صارفین اور ملازمین کے ذریعہ دی گئی تمام رقم کو دوگنا

کردیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.