جان سے پیاری ہستی انتقال کر گئی

کراچی (ویب ڈیسک) آپ کو ایک افسوسناک خبر دیں کہ پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں۔ شوبز ستاروں اور مداحوں کی جانب سے دکھ کی اس گھڑی میں عمران عباس کے ساتھ اظہار افسوس کیا گیا ہے۔عمران عباس نے اپنی والدہ کے پاؤں چومنے کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عمران عباس نے

انسٹاگرام پر اس حوالے سے اعلان کیا۔ انہوں نے لکھا “الوداع میری ماں، میں اب دوبارہ کبھی ان پیروں کو نہیں چوم پاؤں گا، میں نے اپنی جنت کھو دی، برائے مہربانی میری والدہ کیلئے فاتحہ خوانی کریں ۔”

Comments are closed.