جان کر آپ اسے پہچان نہیں پائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک) آپ نے فلم راجہ ہندوستانی یقیناً دیکھی ہو گی ، اس فلم کے ایک مشہور گانے پردیسی پردیسی جانا نہیں ایک نئی اور نوجوان اداکارہ پر پکچرائز کیا گیا تھا ۔ اس لڑکی نے گانے میں ایسا ڈانس کیا تھا کہ فلم دیکھنے والے جھوم اٹھے ، فلم راجہ ہندوستانی 1996 میں ریلیز ہوئی تھی

اور اسکا گانا پردیسی پردیسی جانا نہیں جس اداکارہ پر پکچرائز کیا گیا انکا نام تھا پرتیبھا سنہا ، اس گانے نے پرتیبھا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا ، پرتیبھا 1992 میں شوبز میں داخل ہوئی ، اور کچھ فلموں میں کام کیا ، انکو شہرت راجہ ہندوستانی کے اسی گانے سے ملی ، لیکن اسکے بعد پرتیبھا نے اپنے ایک افیئر کی وجہ سے فلموں میں کام کرنا چھوڑ دیا تھا ، آج کل پرتیبھا سنہا کیسی نظر آتی ہیں ، آپ خود دیکھ لیجیے ۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *