جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) غلط کاری کا نشانہ بننے والی گداگر خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقے چونترہ میں ملزم واجد نے گداگر خاتون نسیم بی بی سے غلط کاری کی ۔ اس کے علاوہ ملزم نے متاثرہ کے 14 ماہ کے بیٹے گلفام کو بھی

زندگی سے محروم کردیا ۔ متاثرہ خاتون دو روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ دوسری جانب پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔

Comments are closed.