جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے بدتمیزی کس نے اور کیوں کی ؟

لاہور ( ویب ڈیسک ) حکومتی ایم این اے کی جسٹس فائز عیسی ٰسے بدتمیزی کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ ( ن ) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قراردادکے متن میں کہاگیا ہے کہ اکرم چیمہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے معزز جج

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بدتمیزی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔جسٹس فائز عیسی ٰکو باقاعدہ ٹارگٹ کرکے انکی تضحیک کی گئی ہے۔چیف جسٹس از خود نوٹس لیں۔