جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہم درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی کیس میں براہ راست میڈیا کوریج کی درخواست مسترد کردی،10 میں سے چار ججز نے نظرثانی درخواست کے فیصلے سے اختلاف کیا۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی نظرثانی کیس میں براہ راست میڈیا کوریج

کی درخواست پر سماعت ہوئی ،سپریم کورٹ نے براہ راست میڈیا کوریج کی درخواست مسترد کردی،جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں10 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا،10 میں سے چار ججز نے نظرثانی درخواست کے فیصلے سے اختلاف کیا،جسٹس عمر عطابندیال نے کیس کا مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *