جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے گھر میں سوگ کا سماں ۔۔۔۔ انتقال کی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج ،مسٹرجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر، عبدالحق کھوسو اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں، 85سالہ عبدالحق کھوسو کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم کی تجہیز و تدفین کراچی میں ہو ئی۔ راولپنڈی اسلام آباد کے سینئر وکلاء نے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا جبکہ پسماندگان کو صبر کی تلقین کی ہے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.