جلد جہانگیر ترین کی اپنے کپتان سے امیدیں ختم ہونگی اور پھر وہ ۔۔۔۔۔

کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہے کہ جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی سے امیدیں جلد ختم ہوجائینگی، وفاق اور سندھ کی چپقلش سے پورے پاکستان کو نقصان ہورہاہے۔نوابشاہ میں گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھاکہ وفاق کے رویے کی وجہ سے پورے پاکستان کو نقصان ہورہا ہے،

حکومت نے پالیسی رکھی ہے کہ کسی صوبے سے بات نہیں کرنی، وفاق اور سندھ کی چپقلیش سے پورے پاکستان کو نقصان ہورہاہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *