جلد کس عہدے کے لیے الیکشن لڑنے جارہی ہیں ؟

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کا میدان سیاست میں وارد ہونے کا فیصلہ ، جلد عملی سیاست میں انٹری دیں گی ۔ اپنے والد ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر رہنے کے بعد ایوانیکا آئندہ سینیٹ انتخابات میں فلوریڈا سے الیکشن لڑیں گی ۔ ایوانکا کو اس وقت بھی وائٹ ہاؤس

میں اعلیٰ مشیر کی حیثیت حاصل ہے لیکن والد کے صدارت چھوڑنے کے بعد وہ بھی وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گی ۔ یاد رہے کہ ایوانکا صدر ٹرمپ کی لاڈلی بیٹی ہیں ، ایوانکا کے شوہر ڈیوڈ کشنر بھی امریکہ میں ایک طاقتور شخصیت جانے جاتے ہیں ۔

Comments are closed.