جواد احمد کے اس جملے کا اداکار شان نے کیا ستھرا جواب دیا تھا ؟

کراچی(ویب ڈیسک) جواد احمد نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کے دنوں میں وزیراعظم عمران خان اور حکومتی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان سطحی اورچالاک آدمی ہیں۔وہ اس وقت بھی سندھ حکومت پر سیاست کررہےہیں۔

انہیں عوام کی جان کےبجائےکوروناٹائیگرزکی پڑی ہے۔ جواد احمد کی اس ٹوئٹ پر اداکار شان نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کہا کہ شکر ہے وزیراعظم مالی طور پر بدعنوان نہیں ہیں اور جب بدعنوان لوگ طاقت (اقتدار) میں تھے تو آپ کہاں تھے؟شان کا مزید کہنا تھا کہ سیاست کرنا ٹھیک ہے لیکن دوسروں کو نیچے گرانا نہیں۔ ہمارے وزیراعظم اندرونی خطرات سے لڑرہے ہیں انہیں سپورٹ کریں یا یہ بتائیں کہ آپ قوم کے لیے کیا کررہے ہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.