جوبائیڈن کا ایسا اعلان کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں کامیابی کے لیے پر امید ہیں لیکن فتح کا اعلان ابھی نہیں کر ر ہا۔ڈیلاویئر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ نتائج سامنے آ رہے ہیں جسسے واضح نظر

آ رہا ہے کہ ہم جیت رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گی تو ہم جیت جائیں گے، پاپولر ووٹ کا فرق بھی بڑھتا جائے گا۔جو بائیڈن نے کہا کہ ہم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل کرلیں گے، جیت کے لیے پُر امید ہوں لیکن ابھی اعلان نہیں کر رہا، جیت میری نہیں امریکی عوام کی ہو گی۔دوسری جانب امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نتائج آتے آتے رک گئے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد ووٹ موصول ہوں اور گنتی میں شامل کیے جائیں، یہ مکمل فراڈ اور امریکی عوام کے ساتھ دھوکا ہے۔ سے واضح نظر آ رہا ہے کہ ہم جیت رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گی تو ہم جیت جائیں گے، پاپولر ووٹ کا فرق بھی بڑھتا جائے گا۔جو بائیڈن نے کہا کہ ہم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل کرلیں گے، جیت کے لیے پُر امید ہوں لیکن ابھی اعلان نہیں کر رہا، جیت میری نہیں امریکی عوام کی ہو گی۔دوسری جانب امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نتائج آتے آتے رک گئے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد ووٹ موصول ہوں اور گنتی میں شامل کیے جائیں، یہ مکمل فراڈ اور امریکی عوام کے ساتھ دھوکا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *