جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع ۔۔؟؟؟

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے شوگر اسکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی پھر ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کے سپرد کر دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے نے رہنماء پی ٹی آئی جہانگیر ترین کی گرفتاری کیلئے ورکنگ پیپرز کی تیاری شروع کردی ہے، جبکہ ایف آئی اے نے

جہانگیر ترین کیخلاف مقدمات کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ایک روز قبل وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی ایف آئی اے آمد کے بعد سے انویسٹی گیشن میں تیزی آگئی ہے۔ جہانگیر ترین کمپنی کے اکاؤنٹس کا فرانزک آڈٹ رپورٹ کیساتھ لگا دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *