جہانگیر ترین کے ہاتھ پاؤں باندھ دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک )چینی سٹہ باز گروہوں اور جے ڈی ڈبلیو کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، ایف آئی اے کی درخواست پر 9 سرکاری و نجی بینکوں نے جہانگیر ترین اور خاندان کے 36 اکاﺅنٹسمنجمندکردیئے ۔تفصیلات کے مطابق علی ترین کے 21 ، جہانگیر ترین کے 14 اور اہلیہ کا

ایک اکاﺅنٹ کوایفآئیاےلاہورکیدرخواست پرمنجمندکیاگیاہے،اکاﺅنٹسمیںکروڑوںروپےموجودہیں۔یادرہےکہعلی ترین آج ایف آئی اے میں پیش ہوئے جہاں اہلکاروں نے ان سے ڈیڑھ گھنٹہ تک پوچھ گچھ کی جس کے بعد انہیں جانے دیا گیا ، علی ترین اپنے ہمراہ پانچ سوالات کے جوابات دستاویزی شکل میں لائے تھے ۔اس کے علاوہ جہانگیر ترین کو بھی ایف آئی اے نے آج سہ پہر تین بجے طلب کر رکھاہے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.