جہانگیر خان ترین کی کاروباری سلطنت کے پیچھے دراصل کس کا دماغ کام کررہا ہے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)نامور صحافی زاہد گشکوری اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایف آئی اے ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی انویسٹی گیشن ٹیمیں جہانگیر خان ترین کی ملکیت جے ڈبلیو ڈی گروپ کمپنیوں کیخلاف منی لانڈرنگ اور مالی / کارپوریٹ فراڈ کی

تحقیقات کر رہی ہیں۔ ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیموں نے جے ڈبلیو ڈی کے چیف فنانشل آفیسر رانا نسیم کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے جو ملک سے باہر نہیں جاسکتے، باخبر حکام کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ وہ اس وقت جے ڈبلیو ڈی کے چیف آپریشنز ہیں، جے کے ٹی کے شوگر اور گنے کی سلطنت کے پیچھے دراصل ان کادماغ کام کر رہا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *