حالات مسلسل بہتری کی جانب گامزن ۔۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق 2020-21 کے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں گزشتہ سال کی نسبت براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بورڈ کے ذرائع کے مطابق کورڈ 14 کے بعد پاکستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور دنیا کے

بڑے بڑے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *