حبیب جالب کے گھر سے انتقال کی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) معروف عوامی شاعر حبیب جالب مرحوم کے صاحبزادے ناصر جالب وفات پا گئے، مرحوم طویل عرصے سے شوگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان دنوں ایک مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے کہ گزشتہ شام خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی نماز جنازہ احمد ہاؤسنگ سکیم اتفاق ٹاؤن منصورہ

ملتان روڑ پر ادا کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.