حریم شاہ نے نواں کٹا کھول دیا

کراچی (ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر اورسیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی کیونکہ میں ان کے لیے بہت بڑی ذمہ داری ہوں۔نجی چینل کے پروگرام کے میزبان کے ساتھ خصوصی بات چیت

کرنے والی حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پیچھے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا ہی ہاتھ ہے۔ گاؤں ميں سادہ زندگی گزارنے والی حریم نے وہ دور یادکرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ميرے دوست ہی ميرے دشمن ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *