حریم شاہ نے پنڈی بوائے کو حیران کن مشورہ دے دیا

کراچی(ویب ڈیسک) مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو اب شادی کر لینی چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ شیخ رشید میرے بھائی ہیں جو ویڈیو لیک ہوئی وہ پرسنل میٹر ہے ، پردہ ڈالنا چاہیے۔ٹک ٹاک سٹار نے مزید کہا کہ

میں نے کبھی بھی منسٹرز کے وعدوں پر اعتبار نہیں کیا میں وزیراعظم عمران خان کی بھی فین ہوں لیکن انہوں نے روزگار اور گھر دینے کی بات کی تھی جو وہ پوری نہیں کر سکے۔حریم شاہ نے عمران خان سے کہا کہ جو وعدے آپ نے قوم سے کیے ہیں اب اُن کو پورا کریں۔

Comments are closed.