حفیط شیخ کے حصے کے 16 ووٹ کہاں گئے ؟

کراچی (ویب ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی حکومتی اتحاد کے حفیظ شیخ کو پانچ ووٹوں سے شکست دے کر اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ہوگئےیوسف رضا گیلانی کو 169ملے جبکہ حفیظ شیخ کو 164ووٹ ملے تاہم سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ایوان میں حکومتی اتحاد

کے ارکان کی تعداد 180ہے جبکہ حفیظ شیخ کو 164ووٹ ملے اس لئے یہ سوال اہم ہےکہ حکومتی اتحاد کے 16ووٹ کہاں گئے؟

Sharing is caring!

Comments are closed.