حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کی پارٹی چھوڑنے کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر درست نہیں ہے۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے

پیغام میں انہوں نے کہا کہ ندیم افضل چن ملک سے باہر ہیں‘ وہ نجی مصروفیت کی وجہ سے ملک سے باہر گئے ہیں‘یہ تردید ان سے بات کرنے کے بعد جاری کی جا رہی ہے

Sharing is caring!

Comments are closed.