حقیقت تو کچھ اور نکلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو نیب کی تحقیقات سے استثنیٰ دیئے جا نے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیا ہے ۔مخصوص ذرائع ابلاغ میں یہ خبر تھی کہ نیا سی پیک اتھارٹی بل 2020چیئرمین سی پیک اور دیگر افسران کو نیب اور ایف آئی اے

کی تحقیقات سے استثنیٰ دے گا ۔وزارت منصوبہ بندی نے اس کی تردید کر تے ہو ئے خبر کو گمراہ کن قراار دیا ہے ۔ خبر میں شاید زر تلافی کی شق کا حوالہ دیا گیا ہے جو ایسے ہی دیگر قوانین یکساں قانون ہے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.