حکومت نے ترین گروپ کے خلاف اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ کے تمام ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف نے ہم خیال گروپ

کے تمام ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments are closed.