حیدر سلطان کی آفتا ب قبال کو وارننگ

لاہور(ویب ڈیسک) سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال کے مرحوم سلطان راہی کے خلاف من گھڑت بیان پر سلطان راہی کے صاحبزادے حیدر سلطان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفتاب اقبال سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔اداکار حیدر سلطان کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آفتاب اقبال کو معلوم نہیں کہ

سلطان راہی عوامی فنکار تھااس کے کریڈٹ پر بے شمار فلمیں تھیں۔آفتاب اقبال نے بیان میں کہا تھا کہ شان اور سلطان راہی میں سے بڑا اداکار کون ہے سلطان راہی شان کے سامنے کیا بیچتا ہے سلطان راہی عجیب سا شخص تھا اسے پتا نہیں کہ اس نے کیا بولا۔انہوں نے پریس کانفرنس میں کہاکہ سلطان راہی نے چالیس سال کام کیاانہوں نے عوام اور انڈسٹری کیلئے بہت کچھ کیاانہیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے۔شان نے راہی صاحب کو کاپی کرکے گھر کا سسٹم چلایایہ ایک وارننگ دے رہا ہوں کہ گھٹیا باتیں واپس لووارثین بولنے کیلئے بیٹھے ہیں،میں امریکہ سے گریجوایٹ ہوں سلطان راہی کا نام گینز بک میں نام ہے کسی پاکستانی فنکار کا نام کہیں نہیں۔

4 responses to “حیدر سلطان کی آفتا ب قبال کو وارننگ”

  1. nadeem emanuel says:

    Sultan Rahi is great lagent of Pakistan

  2. Naseerat Malik says:

    Hider sultan yeh kutta hai jo bhounkta hai don’t feel bad we know our legend we love best human sultan rahi these street dogs will always bark

  3. Ali Nasir chuadhry says:

    Sultan Rahi was a great actor and human lover.
    Well done dear Haider Sultan.
    Aftab Iqbal is a stupid man

  4. Waris says:

    Allah pak sultan rahi ke maghfrat farmaye
    Aameen