حیران کن انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)سٹیج کی ایک اور اداکارہ نے خاوند سے علیحدگی اختیار کر لی،فیملی عدالت نے سٹیج اداکارہ آفرین خان کو خلع کی ڈگری جاری کردی،فیملی کورٹ نے اداکارہ آفرین خان کا بیان قلمبند کرنے کے بعد خلع کی ڈگری جاری کی ہے،اداکارہ آفرین خان نے اپنے وکیل رانا نوید کی وساطت سے

دائر درخواست میں موقف اختیارکررکھاتھا کہ اس کاشوہر عدیل بھٹی اسے زدوکوب کرتا ہے شوہر عدیل بھٹی درخواست گزار کے بھائی کو بھی زدوکوب کرتا ہے کیونکہ وہ میرے ساتھ رہتا ہے ۔ شوہر کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتی،عدالت سے استدعاہے کہ خلع کی ڈگری جاری کی جائے،عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ بالاحکم جاری کردیاہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *