حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک ) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور گورنر سندھ عمران اسماعیل تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت اور دعوے کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے ہیں ، مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ مجھے پی ٹی آئی میں شامل کرنا چاہتے تھے۔تاہم عمران اسماعیل نے

کہا کہ وہ خود ملاقات کیلئے آئے میں مصطفیٰ کمال کے گھر نہیں گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰٰ کمال نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 7ماہ قبل گورنر سندھ نے کہا مٹھائی گاڑی میں ہے ایک بار ہاں بولو، یہ مجھے پی ٹی آئی میں شامل کرنا چاہتے تھے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *