حیران کن وجہ

اسلام کوٹ(ویب ڈیسک)مٹھی میں گیسٹ ہائوس پر رہائش پذیر لڑکا لڑکی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔کراچی کے رہائشی مسلم لڑکی شبانہ راہموں اور ہندو نوجوان روی کمار نے شہر کے رائل گیسٹ ہائوس پہنچ کر کمرہ لیا،جنہیں مشکوک سمجھ کر انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی۔مٹھی پولیس دونوں کو گرفتار کر کہ تھانے لائی

جہاں سے کل انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔لڑکا اور لڑکی کا کہنا تھا کہ ہم کراچی مواچھ گوٹھ سے گھومنے کے لئے تھر آئے تھے۔ادھر مٹھی پولیس کے مطابق دنوں کے والدین کو اطلاع کر دی گئی جو آج مٹھی پہنچے ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *