خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو سینیٹ ٹکٹ دینے کی اطلاعات ۔۔۔

کراچی(ویب ڈیسک)سینیٹ انتخابات کے لیے خاتون اوّل کی قریبی دوست فرح خان نےبھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے۔فرح خان نے اپنے اصل نام فرحت شہزادی کےنام سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کاکہنا ہےکہ سینیٹ میں پنجاب سے خواتین کی نشست پر تحریک انصاف ڈاکٹر زرقا کو پہلے

ہی ٹکٹ جاری کرچکی ہے جبکہ فرح بی بی پنجاب سے خواتین کی نشست پر پارٹی کی کورنگ امیدوار ہیں، وہ پارٹی کا حصہ ہیں ۔ شہباز گل کا کہنا ہے کہ فرح بی بی نے سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جو ان کا حق ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *