خان صاحب: اب بھی وقت ہے عوام کو ذلیل نہ کرو ورنہ ۔۔۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے، عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچائیں، ملک میں معیشت کے بہت مسائل ہیں

موجودہ حکمران ان کو سنبھالیں۔انہوں نے کہا کہ ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے دعا ہے کہ ان سے نکل جائے۔