خان صاحب : ڈٹ جاؤ اور انہیں کوئی رعایت نہ دو ۔۔۔۔ جہانگیر ترین کے ایشو پر شاہ محمود قریشی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جہانگیر ترین گروپ پر برس پڑے اور کہا کہ یہ کیاہے ساتھ بھی ہیں اور نہیں بھی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کے دوران کہا کہ خان ہمارا لیڈر ہے، خان پر اعتماد ہے اور پھر اگرمگر؟انھوں نے

کہا کہ اگر اعتماد ہے تو پھر مکمل کرو بھروسہ کرو، عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ انتقام نہیں لینا چاہتے۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ چینی گروہ پریشرائز کرتا آیا ہے، میں عمران خان سے کہتا ہوں، ڈٹ جاؤ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *