خان صاحب : گھبرانا نہیں ہے ۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک) اکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہے کہ آج 12 پارٹیوں کا اجتماع ہوا ہے،حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے، اسے کہیں اے پی سی سے گھبرانا نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آج 12 پارٹیوں کے

اجتماع میں بڑے فیصلے ہونے والے ہیں، اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان گفت و شنید ہوگی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.