خدا کی قدرت یا کوئی معجزہ:

لندن( ویب ڈیسک) برطانیہ کی 28 سالہ ایک خاتون میں نہ صرف 2 رحم ہونے کا انکشاف ہوا ہے بلکہ ان کی ہر ایک بچہ دانی میں جڑواں بچے بھی پل رہے ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ریاست انگلینڈ کی کاؤنٹی سسیکس کی شادی شدہ خاتون 28 سالہ کیلی فیئرہرسٹ

میں 2 رحم ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق کیلی فیئرہرسٹ جب سکین کرانے کے لیے ہسپتال پہنچیں تو ڈاکٹرز نے انہیں بتایا کہ ان میں 2 رحم ہیں اور ہر ایک بچہ دانی میں جڑواں بچے پل رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.