خواتین خانہ کی وہ چند غلطیاں جو ہمارے گھروں میں بے برکتی کی وجہ بن رہی ہیں ۔۔۔۔۔

ہمارے گھروں کے اندر بہت سے ایسے کام ہو رہے ہو تے ہیں کہ جن کاموں کی وجہ سے ہمارے گھروں میں بے بر کتی آتی ہے یہی کام ہمارے لیے پریشانیوں کا سبب بنتے ہیں۔ اور ہمارے گھروں سے اللہ کی رحمت اور بر کت کوسوں دور چلی جاتی ہے لیکن ہم میں سے اکثر لوگ

اس بارے میں علم نہیں رکھتے اور نہ ہی ان کاموں کو چھوڑتی ہیں جن کی وجہ سے بے برکتی آتی ہے اس لیےضروری ہے کہ گھر کی خواتین کو ان کاموں سے روکا جا ئے اورگھر میں سکون حاصل ہو یاد رہے کہ خواتین جب تک یہ کام نہیں چھوڑیں گے تب تک گھر میں بر کت نہیں آسکتی۔یہ کام کون کون سے ہیں جن کاموں کو خواتین کو کرنے سے روکا جا ئے اور ان کاموں کے کیا کیا نقصانات ہیں اگر یہ کام کر لیے جا ئیں تو گھروں کے اندر بے بر کتی غربت پریشانی اور بے سکونی آتی ہے آج ہم آپ و ان کاموں کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے سب سے بینادی چیز تو یہ ہے ہر طرح کے گناہوں سے بچا یا جا ئے گھر کے مرد اور بچے اور خواتین گناہوں سے دور رہیں نماز نہ پڑھنا قرآنِ پاک کی تلاوت نہ کر نا حالانکہ ہماری پریشانیوں کی بنیادی وجہ یہی ہے ہم اپنے فرائض کی قضا بھی کر رہے ہیں۔

Comments are closed.