خواتین کو کس شعبے میں ملازمت کی اجازت مل گئی ؟

کراچی(ویب ڈیسک)افغانستان میں تالبان کا محکمہ پاسپورٹ میں خواتین کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ ، ترجمان افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ خواتین کے پاسپورٹ کے معاملات دیکھنے کے لئے خواتین ملازمین بھرتی کی جائیں گی ، محکمہ پاسپورٹ کی تمام خواتین ملازمین کو کام پر واپس آنے کی ہدایت کی ہے ،

نئے پاسپورٹ اسلامی جمہوریہ افغانستان کے نام سے ہی جاری کئے جائیں گے ۔