دانیال عزیز بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہزاد اکبر کے الزامات پر مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا جواب بھی آگیا اور لیگی رہنماء نے قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دانیال عزیز نے قانونی لڑائی لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر نے اُن کے والد پر بدعنوانی کا الزام لگایا،

ان سے جو زمین منسوب کی گئی ان کا اس سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے مشیر احتساب کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کیا ہے۔دانیال عزیز نے کہا کہ مشیر احتساب نے ان پر ایک ایسی زمین کے قبضے اور واگزاری کا اعلان کیا جس سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *