دبنگ خاتون پاکستان کے اہم ضلع میں ڈی پی او تعینات

پشاور (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ڈی پی او نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ سونیا شمروز خان کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) او لوئر چترال تعینات کیا گیا ہے۔ڈی پی او سونیا شمروز نے کہا ہےکہ پولیس اسٹاف عوام کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئے۔

ڈی پی او سونیا شمروز نے یادگارshuhda پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے صوبے کی پہلی خاتون ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔

Comments are closed.