دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ۔۔۔

 اسلام آباد( ویب ڈیسک) ایک تازہ ترین خبر کے مطابق  دورہ اسرائیل کے حوالے سے جھوٹی خبر شائع کرنے پر برطانوی ویب سائٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری سے معذرت کر لی ہے ۔ترجمان وزارت اوورسیز کے مطابق اسرائیل نواز برطانوی ویب سائٹ نے جھوٹی خبر کے تمام لنکس ہٹا دیئے ہیں ۔

مڈل ایسٹ مانیٹر ویب سائٹ کے ڈائریکٹر کا زلفی بخاری کی قانونی ٹیم کو خط، زلفی بخاری سے متعلق بے بنیاد خبر نشر کرنے پر معذرت کر لی، خبر حقائق کے منافی تھی، مڈل ایسٹ مانیٹر ویب سائٹ کا اعتراف۔

Comments are closed.