دونوں کا تعلق پنجاب کے کس شہر سے ہے ؟

مکہ مکرمہ( ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ النسیم محلے میں زیر تعمیر عمارت سے 2 محنت کش پاکستانی گر کرجاں بحق ہوگئے، دونوں کا کاتعلق جھنگ سے تھا اور کافی عرصہ سے سعودی عرب میں مقیم تھے، پاکستانی قونصل ویلفئر ماجد میمن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ حادثہ زیرتعمیر عمارت کی پانچویں منزل پر جاری کام

کے دوران سیکفلڈ ٹوٹنے سے پیش آیا، دونوں مزدوروں خاور یونس اور محمد اقبا ل سردار علی کی میتیں قریبی اسپتال کے سردخانے میں رکھی گئی تھیں، بعد ازاں دستاویزی کارروائی کے بعد آج تدفین مکہ مکرمہ کے شرائع قبرستان کی جائیگی، پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *