دیوہیکل مال بردار جہاز ایورگرین کو کس ملک کے ماہرین نے نکالا ؟

کراچی (ویب ڈیسک) نہر سوئز میں پھنسے 400میٹر لمبے مال بردار جہاز کو تقریباً ایک ہفتے بعد نکال لیا گیا ہے ۔ مصری حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہزاروں ٹن وزنی اور 1300فٹ لمبے جہاز کو نہر سوئز سے نکالے جانے کے بعد وہاں آمد ورفت بحال ہوگئی ہے، سمندری ٹریفک

کی مکمل بحالی میں کئی دن لگ سکتے ہیں ، جاپانی مال بردار کو کامیابی سے نکالے جانے کے بعد چھوٹی کشتیوں کا ہارن بجا کر جشن ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری عملے نے مال بردار جاپانی بحری جہاز کو تقریباًایک ہفتے بعد طویل جدوجہد سے نکال لیا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *