رانا ثنااللہ کی پرائی شادی میں دیوانہ عبداللہ بن کر انٹری

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جہانگیر ترین کا گروپ ابھی نہیں بنا ، یہ بہت پہلے سے موجود تھا ، گروپ نے اگر ہم سے رابطہ کیا تو جواب ضرور دیں گے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ

پنجاب میں مسلم لیگ ن کی اکثریت ہے مگر اسے مانا نہیں جاتا، ہم نہیں چاہتے کہ عثمان بزدار کو ہٹا کر خود پاور میں آجائیں ، جہانگیر ترین کا گروپ پی ٹی آئی کا پریشر گروپ ہے ، یہ تحریک انصاف کیلئے خطرے کا باعث ہو سکتا ہے ۔رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ ہم حکومت کو وقت دینے یا ان کی مدت پورے کرنے کے حق میں نہیں ۔

Comments are closed.