رزق کی بارش ایسے ہوگی کہ آپ خود دنگ رہ جائیں گے

سورة فاتحہ کا وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگدستی ہے اگر آپ مالی طور پر بہت ہی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں یا آپ بے روزگا ہیں آپ کو جلدی روزگار نہیں ہے مل رہاآپ کی کافی ایجوکیشن ہے یا آپ کے گھر میں تنگدستی نے گھیرا ڈال رکھا ہے

آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے رات کو یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہے اگر آپ رات کو نہیں کر سکتے تو دن کے کیسی حصے میں یہ عمل کر سکتے ہیں جب بھی آپ یہ عمل کریں عمل کرنے سے اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود شریف پڑہنے کے بعد آپ نے نوے مرتبہ سوة فاتحہ پڑھنا ہے آپ نے سورةفاتحہ ہر دفعہ بسم اللہ کے ساتھ نوے مرتبہ سورة فاتحہ پڑھنا ہے آخر میں پھر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھنے کہ بعد اللہ سے دعا کریں انشا اللہ جو بھی آ کی پرشانی ہو گی مشکلات ہو گی اللہ غائب سے آپ کی مد د فرمائے گا

Sharing is caring!

Comments are closed.