رمیز راجہ کا حیران کن بیان سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی بننے پر مبارکباد دینے والے جلدی کررہے ہیں۔انہوں نے اپنے ایک حالیہ سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ چونکہ اجلاس 13 کو ہے تو اس لحاظ سے ابھی سے مجھے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں، جو بہت جلدی ہے۔

رمیز راجہ نے لکھا کہ آپ کی نیک خواہشات ، دعاؤں اور مجھ پر یقین کرنے کا شکریہ۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 13 ستمبر کو بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں کیا جائے گا۔

Comments are closed.