رواداری کے شاندار مظاہرے پر غیر مسلم بھی عش عش کر اٹھے

پیرس ( ویب ڈیسک) فرانس میں مسلم نوجوانوں نے گرجا گھروں کی حفاظت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس میں پیدا ہو نے والے ایک مسلم نوجوان ال یزید بن فرحت نے کہا کہ جب نیس میں چرچ پر اٹیک ہوا تو فرانسیسی مسلمانوں نے اسی وقت گرجا گھروں

کی حفاظت کا تہیہ کرلیاتھا ۔لوڈیو میں مسلم نوجوان تیرہویں صدی عیسوی میں قائم سینٹ فلکرن چرچ پر پہرہ دیتے رہے ۔ اس کلیسا کے پادری نے کہا کہ اس بحرانی دور میں مسلم نوجوانوں کے رویہ نے امید کی کرن پیدا کردی ہے ۔  

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *