روس نے اپنے تیل کے کنویں میں لگی آگ کیسے بجھا لی ؟

کراچی(ویب ڈیسک) روس نے تیل کے کنویں میں لگی آگ اینٹی ٹینک چلا کر بجھادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، روس نے آگ بجھانے کے لیے سائبیریا کے تیل کے کنویں پر اینٹی ٹینک ہتھیار چلا دیے ۔ روس کا کہنا تھا کہ اس نے کامیاب فوجی ایکشن سے تیل کے

کنویں میں لگی آگ بجھادی ہے۔ تیل کا یہ کنواں ارکوٹسک آئل کمپنی چلا رہی ہے ، جس نے فوج طلب کرتے ہوئے بتایا تھا کہ تیل کے کنویں میں کئی ہفتوں سے آگ لگی ہوئی تھی ۔

Comments are closed.