روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تازہ ترین قیمت

لاہور (ویب ڈیسک) 2020 کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 159.83روپے ہے۔ جو گذشتہ سال دسمبر 2019 سے تقریباً 5 فیصد زائد ہے۔سال کے دوران انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر کی قیمت 14 روپے 26 پیسے کے بینڈ میں رہی۔سال 2020 میں ڈالر کی بلند ترین اختتامی قیمت 168.43روپے، 26 اگست کو رہی۔ جبکہ سال

کی کم ترین شرح تبادلہ 14 فروری کو 154 روپے 16 پیسے رہی۔2020 میں سال کی اوسط اختتامی قیمت 161.90 روپے رہی۔

Comments are closed.