ریکارڈقائم : ڈالر کی قیمت میں تہلکہ خیز اضافہ سامنے آگیا

کراچی ( ویب ڈیسک ) ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ،انٹر بینک میں 174روپے اور اوپن مارکیٹ میں 176 روپے کی حد عبور کر گیا ، اوپن مارکیٹ میں 1.60 روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید174.20 روپے سے بڑھ کر 175.80 روپے اور قیمت فروخت 174.70 روپے سے بڑھ کر 176.30 روپے

ہو گئی ہے، مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3300 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 29ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 10ہزار 682 روپے ہو گئی ۔

Comments are closed.