زلفی بخاری کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، جشن کا سماں ۔۔۔۔

اسلام آ باد ( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے اوور سیز زلفی بخاری بیٹے کے باپ بن گے۔ ان کے بیٹے کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے اور وہ ان دنوں لندن میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں واپس آ جائیں گے ان کے قریبی عزیز نے میڈیا کو بتایا کہ

زلفی بخاری ان دنوں 20 دن کی چھٹی پر ہیں اور ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے اور وہ فیملی کے ساتھ لندن میں ہیں ۔اور چند دنوں میں وطن واپس آ جائیں گےان کے فیملی ممبر نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر افسو س کا اظہار کیا ہے۔  

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *