سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی بری طرح شامت آگئی

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے سابق سی سی پی او لاہور شیخ عمر کی خدمات سرنڈر کردیں ہیں اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔عمر شیخ ان دنوں ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد تعینات تھے۔عمر شیخ نے

چند روز قبل سیاست کے میدان میں انٹر ی کرتے ہوئے اپنی الگ سیاسی جماعت بنانے کا اعلان بھی کیا تھا۔عمر شیخ کے خلاف متعدد شکایات سامنے آئیں تھیں جس کی بنا پر ان کی خدمات وفاق کو واپس کی گئی ہیں اور انکے خلاف جلد انکوائری بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *